Akseer
Original price was: ₨2,500.00.₨1,999.00Current price is: ₨1,999.00.
✴️ اٹھر✴️
💢خواتین کے لیے اٹھراہ کا مرض ایک نہایت تکلیف دہ اور پریشان کن ہوتا ہے۔ اس میں بعض اوقات بچے پیٹ میں مر جاتے ہیں اور بعض دفعہ چوتھے یا پانچویں مہینے میں حمل ساقط ہوجاتا ہے یوں بھی ہوتا ہے کہ بچہ پیدا ہونے کے بعد چوتھے یاچھٹےمہینے تک فوت ہوجاتا ہے پیدا ہو کر مرنے والے بچےعام طور پر سبز رنگ کےدست کرتے ہوئےجان سے ہار جاتے ہیں اور مرنے کے بعد اس بچے کا سارا جسم سبز پڑجاتا ہے اکثر خواتین میں اس طرح کا اٹھراہ کا مرض پایا جاتا ہے۔ کہ حمل لڑکے کا ہو تو ساقط ہو جاتا ہےاگر لڑکی کا ہوتو پروان بھی چڑھ جاتا ہے اور بچی کی پیدائش نارمل ہوتی ہے۔ اور بعض اٹھر اہ کا مرض اس کے بالکل برعکس ہوتا ہے۔ یوں بھی ہوتا ہے کہ بچہ پیدا تو ہو جاتا ہے۔ لیکن بچہ زیادہ تر بیمار ہوتا ہے اوروزن کم ہوجاتا ہے۔
💢اور طرح طرح کے دست لگے رہتے ہیں اورجسم میں حرارت رہتی ہے یوں لگتا ہے کہ بچے کو بخار ہو۔ اکثر بچہ روتا، ڈرتا ، یا جسم کو ایسے لگتا ہے کہ جیسے جسم کو پکڑ کر جھٹکا دیا ہو ایسی صورت میں ماں اور بچہ دونوں بیمار رہتے ہیں۔ عورتوں میں پائے جانے والی اٹھراہ کی علامات یوں ہیں جسم پر نیل کے نشان پر جانا ماہواری خراب رہنا، شدید تکلیف رہنا جسم م
Reviews
There are no reviews yet.